وزیر اعظم شہباز شریف مزید 2 دن لندن میں قیام کریں گے
09-29-2025
(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف مزید دو دن لندن میں قیام کریں گے۔
ذرائع کے مطابق شہباز شریف جمعرات کو لندن سے واپس پاکستان روانہ ہوں گے، وزیر اعظم کا لندن میں چیک اپ کیا جائے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف گزشتہ تین دن سے لندن میں موجود یہں، وزیر اعظم نے کل اوورسیز کے مختلف وفود سے ملاقاتیں کیں۔