میاں نواز شریف وطن واپس پہنچ گئے
09-29-2025
(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف وطن واپس پہنچ گئے۔
نواز شریف خصوصی طیارے سے جنیوا سے واپس لاہور پہنچے ہیں۔ ن لیگ کے سربراہ میاں نواز شریف علاج کیلئے لاہور سے جنیوا گئے تھے اور وہاں کئی روز ہسپتال میں داخل بھی رہے۔