دھرم پورہ ریلوے پھاٹک پرٹرین کی زدمیں آکر ایک شخص جاں بحق

09-19-2025

(لاہور نیوز) دھرم پورہ ریلوے پھاٹک پر ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق  حادثہ ریلوے لائن کراسنگ کے دوران پیش آیا، پولیس کا کہنا ہے کہ قانونی کارروائی کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالےکر دیا گیا ہے۔