وزیر اعظم کا سپیکر پنجاب اسمبلی سے رابطہ، حاجی حنیف خان کے انتقال پر اظہارِ افسوس

09-03-2025

(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور حاجی حنیف خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

 وزیر اعظم  شہباز شریف نے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و حوصلے کی دعا کی۔