ضمنی انتخابات: ن لیگ نے حافظ محمد نعمان اور علی حیدر نور خان نیازی کو ٹکٹ دیدیا

08-19-2025

(لاہور نیوز) این اے-129 لاہور میں ہونے والے ضمنی انتخاب کیلئے پاکستان مسلم لیگ ن نے حافظ محمد نعمان کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔

اسی کے ساتھ مسلم لیگ ن  نے پی پی-87 میانوالی کے ضمنی انتخاب کیلئے علی حیدر نور خان نیازی کو بھی پارٹی ٹکٹ دیا ہے۔