اقبال ٹاون پولیس کی کارروائی،ڈکیت گینگ گرفتار
08-10-2025
(لاہور نیوز)اقبال ٹاون پولیس کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کےمطابق اقبال ایس پی اقبال ٹاون ڈاکٹر عمر ڈی ایس پی عاطف معراج ایس ایچ او وحدت قالونی انسپیکٹر بلوان گجر کی سربراہی میں شاندار کارروائی کرتے ہوئے ٹی اے ایس آئی رانا عبدالروف نے 15 دن کے قلیل وقت میں ڈکیت گینگ کے ملزمان کو گرفتارکرکے لاکھوں روپےنقدی،سونا اور اسلحہ برآمد کرلیا۔