مانگا منڈی: ڈولفن سکواڈ نے 60 وارداتوں میں ملوث ریکارڈ یافتہ ملزم پکڑا گیا
07-21-2025
(لاہور نیوز) مانگا منڈی میں ڈولفن سکواڈ نے 60 وارداتوں میں ملوث ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار کر لیا
ترجمان ڈولفن کے مطابق ملزم اظہر شاہ کو سنیپ چیکنگ کے دوران گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزم کیخلاف ڈکیتی، چوری اور دیگر جرائم کے 60 مقدمات درج ہیں، گرفتار ملزم قانونی کارروائی کیلئے مانگا منڈی پولیس کے حوالے کر دیا۔