پنجاب پولیس میں اکھاڑ پچھاڑ جاری،آئی جی نے 4افسران کا تبادلہ کردیا

07-09-2025

(لاہو ر نیوز) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 4 پولیس افسران کے تبادلے کر دئیے۔

  تفصیلات کےمطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے عاصم افتخار کو اے آئی جی مانیٹرنگ انویسٹی گیشن آفس لاہور تعینات کردیا، اسی طرح وسیم اختر  کوسی ٹی او مری ،مغیث احمد کو ایڈیشنل سکیورٹی افسر پرائم منسٹر آفس لاہور جبکہ خالد محمود افضل  کو ایس پی سکیورٹی ایس پی یو لاہور تعینات کردیا گیا ہے۔