ماڈل ٹاؤن لنک روڈ پر سڑک کے درمیان شگاف پڑ گیا
06-26-2025
(لاہور نیوز) ماڈل ٹاؤن لنک روڈ پر سڑک کے درمیان 8 فٹ گہرا شگاف پڑنے کے باعث سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو گئی۔
پیس شاپنگ سنٹر سے فیروز پور روڈ تک سڑک ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی جبکہ واسا کی ٹیم کی جانب سے لنک روڈ پر شگاف کو پُر کرنے کیلئے کام شروع کر دیا گیا ہے۔