سونا مزید سستا ہو گیا

06-20-2025

(لاہور نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

ایک تولہ سونا 1595 روپے سستاہوکر 3 لاکھ 57 ہزار روپے کاہو گیا جبکہ دس گرام سونا 1368 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 6 ہار 69 روپے پر آ گیا ہے۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی 24 روپے کمی سے 3796 روپے پر آگئی، عالمی مارکیٹ میں سونا 16 ڈالر سستاہوکر 3356 ڈالر فی اونس پر آ گیا۔