ستوکتلہ:موٹرسائیکل چور تین رکنی گینگ گرفتار

06-11-2025

(لاہور نیوز) ستوکتلہ پولیس نے کارروائی کرکے3 رکنی موٹر سائیکل چور و جھپٹا گینگ کو گرفتار کر لیا۔

ریکارڈ یافتہ ملزمان میں علی رضا،بلال اوراللہ رکھا شامل ہیں۔ ملزمان سے چوری شدہ موٹرسائیکل، موبائل فون ،نقدی برآمد کر لی گئی۔ ملزمان سے ناجائز پستول اور گولیاں بھی برآمد کر کےمقدمات درج کر لیا۔