انٹربینک میں امریکی ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہو گیا

06-03-2025

(لاہور نیوز) انٹربینک میں امریکی ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہو گیا ہے۔

سٹیٹ بینک  کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 15 پیسے مہنگا ہو گیا، طلب پر امریکی ڈالر مہنگا  ہوا، انٹربینک میں ڈالر 281.97 روپے سے بڑھ کر 282.12 روپے پر بند ہوا۔