لاہور سمیت تمام تعلیمی بورڈز نے نہم جماعت کی رجسٹریشن میں توسیع کر دی

05-27-2025

(لاہور نیوز) لاہور سمیت تمام تعلیمی بورڈز نے نہم جماعت کی رجسٹریشن میں توسیع کر دی، اب امیدوار 20 جون تک رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔

21 جون سے 4 جولائی تک لیٹ فیس کے ساتھ رجسٹریشن کروائی جا سکتی ہے، فیصلے کا اطلاق صوبے بھر کے تمام تعلیمی بورڈز پر ہو گا۔