آئی ایم ایف کا پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط جاری کرنیکا فیصلہ
05-09-2025
(لاہور نیوز) آئی ایم ایف نے 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کے تحت ایک ارب ڈالرکی اگلی قسط جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
آئی ایم ایف نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کے تحت ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط جاری کرنے کی منظوری دیدی۔ بتایا گیا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے اقتصادی جائزے کی منظوری دیدی ہے۔