صوبائی وزیر صنعت و تجارت 5 روزہ دورے پر چین روانہ

05-06-2025

(لاہور نیوز) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے۔

صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین چین میں سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں کریں گے، صوبائی وزیر چائنیز سرمایہ کاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے آگاہ کرینگے۔