چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 8 اپریل کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا
03-21-2025
(لاہور نیوز) سپریم کورٹ میں لاہور ہائیکورٹ سے ججز کی تقرری کا معاملہ، چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے 8 اپریل کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا۔
اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے 5 سینئر ججز میں سے سپریم کورٹ کے ججوں کی تقرری کی جائے گی۔ لاہور ہائی کورٹ کے 5 سینئر ججز میں سے دو ججوں کی سپریم کورٹ میں تقرری ہو گی۔