ساندہ:نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

03-11-2025

(لاہور نیوز) ساندہ کے علاقے ڈوگرمارکیٹ کے قریب نوجوان نے خودکشی کرلی۔

ایدھی ترجمان کے مطابق 25 سالہ شہباز نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کرلیا،نوجوان کی لاش قانونی کارروائی کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہے۔