ڈولفن ہیڈ کوارٹرز میں مسیحی ملازمین میں تحائف اور نقدی تقسیم
12-23-2024
(لاہور نیوز) ڈولفن ہیڈ کوارٹرز میں مسیحی ملازمین میں تحائف اور نقدی تقسیم کی گئیں۔
ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد نے مسیحی ملازمین میں تحائف اور نقدی تقسیم کی، ترجمان ڈولفن کے مطابق ایس پی ڈولفن نے مسیحی اہلکاروں کیلئے 3 چھٹیوں کا اعلان کر رکھا ہے۔