برائلر گوشت 29 روپے سستا ہو گیا
12-17-2024
(لاہور نیوز) مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کر دی گئی۔
برائلر گوشت 29 روپے سستا ہو گیا، فی کلو قیمت 403 روپے مقرر ہو گئی، زندہ برائلر کے نرخ میں بھی 20 روپے کمی کر دی گئی۔ ادھر انڈوں کی قیمت مستحکم ہے، فی درجن انڈوں کی قیمت 324 روپے درجن برقرار ہے۔