مرغی کا گوشت 7 روپے سستا، 446 روپے کلو ہو گیا
12-14-2024
(لاہور نیوز) فارمی مرغی کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
مرغی کا گوشت 7 روپے سستا ہو کر 446 روپے کلو ہو گیا، زندہ مرغی کی قیمت میں بھی 5 روپے کمی ا ٓگئی۔ فارمی انڈے 324 روپے درجن کی سطح پر برقرار ہیں۔