انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ
11-29-2024
(لاہورنیوز) انٹربینک میں آج ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کاروباری ہفتے کے پانچویں روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں آج ایک پیسے کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 5 پیسے پر بند ہوا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا۔