اپ ڈیٹس
  • 244.00 انڈے فی درجن
  • 278.00 زندہ مرغی
  • 403.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.49 قیمت فروخت : 39.56
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 283.55 قیمت فروخت : 284.05
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.70 قیمت فروخت : 383.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.07 قیمت فروخت : 184.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.11 قیمت فروخت : 207.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.56 قیمت فروخت : 75.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.22 قیمت فروخت : 77.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 360100 دس گرام : 308800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 330089 دس گرام : 283065
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3918 دس گرام : 3362
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

پاکستان آرمی کی ٹیم نے ایکسرسائز کیمبرین پٹرول میں گولڈ میڈل جیت لیا

13 Oct 2024
13 Oct 2024

(لاہور نیوز) پاکستان آرمی کی ٹیم نے ایکسرسائز کیمبرین پٹرول میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشقیں 4 سے 13 اکتوبر تک برطانیہ، ویلز میں جاری رہیں، رواں برس ایکسرسائز کیمبرین پٹرول کے 65 برس بھی مکمل ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ مشقوں میں 42 ممالک کی  128ٹیموں نے حصہ لیا، پاکستانی ٹیم نے48 گھنٹے میں 60 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دنیا بھر سے آنے والے دستوں کو کٹھن اور دشوار گزار ماحول میں جنگی حکمت عملی کے ساتھ آگے بڑھنا پڑا ، پاک فوج کی ٹیم نے انتہائی پیشہ وارانہ مہارت کا مظاہرہ کیا اور گولڈ میڈل جیتا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے