اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

عمران خان کو تکبر، غلط فہمی اور دماغی خناس نے اس مقام پر پہنچایا: سعد رفیق

27 May 2023
27 May 2023

(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کو تکبر، غلط فہمی اور دماغی خناس نے اس مقام پر پہنچایا ہے۔

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و وفاقی وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جب سیاسی کارکن پکڑے جاتے ہیں تو ہمیں اچھا نہیں لگتا۔

سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان کو ان کے تکبر، غلط فہمی اور دماغی خناس نے اس مقام پر پہنچایا ہے، سابق وزیراعظم کا کوئی ساتھ دینے والا نہیں، انہوں نے حرکتیں ہی ایسی کی ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے لوگوں کو گمراہ کیا، نوجوانوں میں بدگمانیاں پیدا کیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے