اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 449.00 زندہ مرغی
  • 651.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.74 قیمت فروخت : 38.80
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.60
  • یورو قیمت خرید: 297.14 قیمت فروخت : 297.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 343.66 قیمت فروخت : 344.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.67 قیمت فروخت : 179.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.09 قیمت فروخت : 203.45
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.18 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.27 قیمت فروخت : 76.41
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.91 قیمت فروخت : 904.53
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243700 دس گرام : 208900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 223390 دس گرام : 191490
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2840 دس گرام : 2438
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا، اوپن مارکیٹ میں اُڑان جاری

26 May 2023
26 May 2023

(لاہور نیوز) انٹربینک میں روپے کی قدر بحال ہونے لگی، امریکی کرنسی کی قیمت میں کمی ہوئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 59 پیسے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد انٹربینک میں امریکی ڈالر 285 روپے 15 پیسے پر بند ہوا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 285 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اُڑان جاری ہے، مزید ایک روپے اضافے کے ساتھ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ کر 313 روپے میں فروخت ہورہاہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے