اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 410.00 زندہ مرغی
  • 615.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.25 قیمت فروخت : 40.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 285.18 قیمت فروخت : 285.68
  • یورو قیمت خرید: 306.93 قیمت فروخت : 307.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.22 قیمت فروخت : 357.87
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.36 قیمت فروخت : 188.86
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 212.28 قیمت فروخت : 212.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 2.03 قیمت فروخت : 2.06
  • سعودی ریال قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.16
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 78.21 قیمت فروخت : 78.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 929.13 قیمت فروخت : 930.75
  • کرنسی مارکیٹ

پولیس کی بھاری نفری پرویزالہٰی کی رہائشگاہ کے باہر تاحال موجود

26 May 2023
26 May 2023

(ویب ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی کی گرفتاری کا آپریشن طول پکڑ گیا۔

اینٹی کرپشن اور پولیس کی ٹیم نے دو مرتبہ چھاپہ مارا لیکن ناکام رہی۔ پولیس کی بھاری نفری پرویزالہٰی کے رہائش گاہ کے باہر تاحال موجود ہے۔

پچھلے ايک روزسے پولیس پرويزالہٰی کے گھر کے باہر موجود ہے،پولیس کے اعلیٰ افسران اور اینٹی کرپشن کے افسران بھی موجود ہیں۔

لاہور اینٹی کرپشن عدالت نے جعلی میڈیکل رپورٹ اور عدم پیروی کی بنا پر پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت خارج کردی تھی،عدالت کے بعد پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی تاہم پرویز الہٰی عدالت پیش نہ ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے