اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 406.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.70
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.56 قیمت فروخت : 905.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 242400 دس گرام : 207800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222198 دس گرام : 190482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2841 دس گرام : 2438
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

10 فیصد ایف ای ڈی کا نفاذ: جوس انڈسٹری کی نمو شدید متاثر ہونے کا خدشہ

26 May 2023
26 May 2023

(ویب ڈیسک) جوس انڈسٹری پر 10فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے نفاذ سے شعبے کی ترقی میں 45 فیصد کمی آگئی، جس کے بعد انڈسٹری کی نمو شدید متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

ایف ای ڈی کے نفاذ سے  انڈسٹری کی تیارکردہ اشیاء کی فروخت 43 ارب روپے تک رہ جانے کا خدشہ ہے۔ ایف ای ڈی کے نفاذکے بعد پھلوں کےگودےکی خریداری میں نمایاں کمی ہوگئی۔

جوس انڈسٹری شرح نمو کے حساب سے 70 ارب روپے تک بڑھنی تھی، 5 ہزارملازمین کےساتھ جوس انڈسٹری کی آمدنی 60 ارب روپے ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے