اپ ڈیٹس
  • 294.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

9 مئی کے واقعات پر مذمتی قرار داد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی گئی

24 May 2023
24 May 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل سلیم نے 9 مئی کے واقعات پر مذمتی قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی۔

قرار داد کے متن کے مطابق ایوان 9 مئی کو پر تشدد واقعات کی پر زور مذمت کرتا ہے، جی ایچ کیو، کور کمانڈر ہاؤس اور تاریخی اشیاء کو آگ لگائی گئی، شہداء کی یادگار، تاریخی عمارات اور مساجد کو آگ لگائی گئی۔

ایوان آرمڈ فورسز، سکیورٹی ایجنسیز کی غیر متزلزل حمایت اور ان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے