اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 406.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.70
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.56 قیمت فروخت : 905.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 242400 دس گرام : 207800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222198 دس گرام : 190482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2841 دس گرام : 2438
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے کتنے ارب کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی؟تفصیل جاری

25 Mar 2023
25 Mar 2023

(ویب ڈیسک)سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی ) نے 21.28 ارب روپے مالیت کے 6ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی۔

تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت اعلٰی سطحی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری پلاننگ وزارت، چیف اکانومسٹ، ممبران پلاننگ کمیشن اور مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔

فورم نے ملتان میں 6188.759 ملین روپے کی لاگت سے ویدر سرویلنس ریڈار کی تنصیب، سکردو میں 250 بستروں پر مشتمل اسپتال کے قیام، گچک تک سڑک کی تعمیر (نظر ثانی شدہ)، 3097.045 ملین روپے کی لاگت سے دو لین ڈی آئی خان (ڈی آئی خان ڈویلپمنٹ پیکیج) کی تعمیر اور 2086.299 ملین روپے کی لاگت سے پلاننگ کمیشن کی صلاحیت سازی اور ادارہ جاتی مضبوطی کا قیام کے منصوبوں کی منظوری دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے