اپ ڈیٹس
  • 333.00 انڈے فی درجن
  • 334.00 زندہ مرغی
  • 484.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.95 قیمت فروخت : 40.05
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.89 قیمت فروخت : 285.39
  • یورو قیمت خرید: 312.90 قیمت فروخت : 313.50
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.63 قیمت فروخت : 362.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.61 قیمت فروخت : 189.11
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 209.85 قیمت فروخت : 210.35
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.94 قیمت فروخت : 76.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.56 قیمت فروخت : 77.71
  • کویتی دینار قیمت خرید: 926.59 قیمت فروخت : 928.21
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 218300 دس گرام : 187100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 200107 دس گرام : 171507
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2674 دس گرام : 2295
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حج درخواستیں جمع کروانیوالوں کیلئے اہم خبر

25 Mar 2023
25 Mar 2023

(لاہور نیوز) حج درخواستوں کی وصولی کیلئے نامزد بینک ہفتہ اور اتوار کو بھی کھلے رہیں گے۔

تفصیلات کےمطابق ترجمان مذہبی امور  کا کہنا ہے کہ عوام کی آسانی کیلئے نامزد بینک تعطیل کے دوران حج درخواستیں وصول کریں گے۔وزارت مذہبی امور کے مطالبے پر سٹیٹ بینک نے ہدایات جاری کر دیں، دوسری صورت میں 23 مارچ اور یکم رمضان کے باعث درخواست گزاروں کو 4 دن مسلسل انتظار کرنا پڑتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے