جرم وانصاف
جعلی نکاح نامہ بنا کر پراپرٹی پر قبضے کا کیس ، ملزما ن وسیم ارشاد اورلبنیٰ بی بی کی عبوری ضمانت خارج
25 Mar 2023

25 Mar 2023
(لاہور نیوز) جعلی نکاح نامہ بنا کر پراپرٹی پر قبضے کے کیس میں عدالت نے ملزما ن وسیم ارشاد اورلبنیٰ بی بی کی عبوری ضمانت خارج کرنے کا حکم دے دیا۔
تفصیلا ت کے مطابق عدالت کی جانب سے ملزما ن کی عبوری ضمانت خارج کرنے کا حکم جاری ہوتے ہی اینٹی کرپشن نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا ۔ نکاح کے گواہ شہباز کی ایک لاکھ مچلکے کے عوض درخواست ضمانت بعداز گرفتاری منظو ر کرلی ۔