اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 410.00 زندہ مرغی
  • 615.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.25 قیمت فروخت : 40.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 285.18 قیمت فروخت : 285.68
  • یورو قیمت خرید: 306.93 قیمت فروخت : 307.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.22 قیمت فروخت : 357.87
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.36 قیمت فروخت : 188.86
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 212.28 قیمت فروخت : 212.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 2.03 قیمت فروخت : 2.06
  • سعودی ریال قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.16
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 78.21 قیمت فروخت : 78.35
  • کویتی دینار قیمت خرید: 929.13 قیمت فروخت : 930.75
  • کرنسی مارکیٹ
جرم وانصاف

من پسند افراد کو ٹھیکے دینے کا الزام ، پی ٹی آئی رہنما مراد راس کی اینٹی کرپشن میں عدم پیشی

25 Mar 2023
25 Mar 2023

(لاہور نیوز) من پسند افراد کو ٹھیکے دینے کے الزام کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما مراد راس تاحال اینٹی کرپشن میں پیش نہ ہوئے۔

تفصیلات کےمطابق  اینٹی کرپشن  نے مراد راس کو من پسند افراد کو ٹھیکے دینے سے متعلق کیس میں آج   10 بجے طلب کیا تھا۔ اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ مراد راس پیش نہ ہوئے تو طلبی کا دوسرا نوٹس جاری کیاجائےگا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے