اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

'پولیس ایسا کوئی کام نہ کرنے جو'اسد عمر نے خبردار کر دیا

25 Mar 2023
25 Mar 2023

(لاہور نیوز)رہنما تحریک انصاف اسد عمرنے کہا ہے کہ پولیس ایسا کوئی کام نہ کرے گی جو ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف ہو۔

تفصیلات کےمطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ حکومت کے تمام حربے اور فیصلے عمران خان کی مقبولیت کے خلاف ہوتے ہیں، اسی خوف نے حکومت کو آئین سے انحراف کرنے پر مجبور کردیا ہے جبکہ آئین میں واضح لکھا ہے 90روز میں الیکشن کروائے جائیں۔انہوں نے کہاہے کہ حکومت نے الیکشن کےلئے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ورزی کر دی ہے اور حکومت قانون توڑتی چلی جا رہی ہے ،آج بھی عدلیہ کی منظوری کے بعد مینار پاکستان میں جلسہ کیاجارہاہے۔

اسد عمر کا کہناتھا کہ کسی نہ کسی طریقے سے کوشش جا رہی ہے کہ لاہور یوں کو مینار پاکستان جانے سے روکا جائے،لاہور کی انتظامیہ توہین عدالت کی مرتکب نہ ہو، سب نے اسی آئینی نظام کے ساتھ رہنا ہے ہم بھی عدالتوں کے فیصلوں کے ماتحت ہیں، حکومت بھی انہی عدالتوں کے فیصلوں کے ماتحت ہیں،پی ٹی آئی رہنمانے مزید کہا کہ لاہور کی انتظامیہ اور پولیس ایسا کوئی کام نہ کرے گی جو ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف ہو ،اپی ٹی آئی رہنماوں پولیس اور انتظامیہ سے جلسے پر اہم میٹنگ ہو رہی ہےاس میں روٹ و رکاوٹیں پر ضابطہ اخلاق طے کیاجائے گا، جبکہ حماد اظہر نے رکاوٹیں ہٹانے پر لاہور ہائی کورٹ میں پیٹیشن دائر کر دی ہے امید ہے آج شام سارا لاہور باہر نکلے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے