اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 406.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.70
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.56 قیمت فروخت : 905.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 242400 دس گرام : 207800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222198 دس گرام : 190482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2841 دس گرام : 2438
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مردم شماری کی ٹیم زمان پارک پہنچ گئی ،عمران خان کی رہائش گاہ کا خانہ شماری نمبر الاٹ

25 Mar 2023
25 Mar 2023

(لاہور نیوز)مردم شماری کی ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زمان پارک کی رہائش گاہ کا خانہ شماری نمبر الاٹ کر دیا۔

 

تفصیلات کےمطابق مردی شماری کے لئے متعلقہ آفیسرزمحمد الطاف، عتیق احمد زمان پارک پہنچے اور زمان پارک میں عمران خان کے گھر کوم ش 025 گھرانہ 1 نمبر لگا دیا گیا،مردم شماری کے وقت عمران خان گھر پر موجود نہیں تھے۔عمران خان اے ٹی سی میں پیشیکے لیے گئے ہوئے تھے۔واضح رہے کہ مردم شماری کے تحت گھر گھرٹیمیں پہنچ رہی ہیں اور اس ضمن میں زمان پارک میں بھی عمران خان کے گھرکا و زٹ کیاگیا۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے