اپ ڈیٹس
  • 294.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران صوبائی وزیرعامر میر کا وحدت کالونی آٹا مرکز کا دورہ، سہولیات کا جائزہ

24 Mar 2023
24 Mar 2023

(لاہور نیوز) نگران صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر نے ماڈل بازار وحدت کالونی میں قائم آٹا مرکز کا دورہ کیا اورمفت آٹا پوائنٹ پر شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔

وزیر اطلاعات نے اس موقع پر انتظامیہ کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں نان رجسٹرڈ شہریوں کی رجسٹریشن کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ مفت آٹا کی سپلائی نگران حکومت کا عوام دوست اقدام ہے،مفت آٹا پوائنٹس پر تعینات عملہ شہریوں کو باعزت طریقے سے آٹا فراہم کرے۔

عامر میر نے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ مفت آٹا مرکز پر فوری انفارمیشن ڈیسک قائم کیا جائے، شہریوں کی سہولت کے لئے بیٹھنے کا مناسب انتظام اور فول پروف سکیورٹی کا بندوبست کیا جائے، مفت آٹے کے حصول کیلئے اہل کوئی شہری بھی آٹے کے حصول کے بغیر واپس نہیں جانا چاہیے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے