اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 406.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.70
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.56 قیمت فروخت : 905.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 242400 دس گرام : 207800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222198 دس گرام : 190482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2841 دس گرام : 2438
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

انسداد ڈینگی مشن، شہر میں ڈینگی سرویلنس شروع

24 Mar 2023
24 Mar 2023

(لاہور نیوز) شہر میں ڈینگی مچھر کو قابو کرنے کے حوالے سے اقدامات جاری،ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی نے ڈینگی سرویلنس شروع کروا دی۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی آفسیر کے مطابق شہر کے دس ٹاؤنز میں مخلتف ٹیمیں بنا دی گئی ہیں،انڈور و آوٹ ٹیمیں گھروں اور بازاروں میں سرویلنس کریں گی، شہر میں 30 ہزار 444 سے زائد ڈینگی ہاٹ سپاٹ ہیں، تمام ہاٹ سپاٹ پر فوکس اور ان ری چیک کیا جائے گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ شہر میں ہاوسنگ سوسائٹیز کے ساتھ مل کر ڈینگی لاروا کی افزائش کو روکا جائے گا، ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر سخت ایکشن بھائی لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے