اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 406.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.70
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.56 قیمت فروخت : 905.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 242400 دس گرام : 207800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222198 دس گرام : 190482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2841 دس گرام : 2438
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ایچ ای سی نے 88 نئے لیکچررز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

23 Mar 2023
23 Mar 2023

(لاہور نیوز) محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے سفارش کئے گئے لیکچرارز کی تعیناتی کردی۔

تفصیلات کے مطابق سیاسیات کے 47 مرد ،شعبہ فارسی کے 8 مرد ،شعبہ لائبریری سائنس  کے 9 مرد اور شعبہ جرنلزم کی 24 خواتین شامل ہیں، لیکچرارز کی تعیناتی احکامات بذریعہ میل متعلقہ مرد وخواتین کو اور بذریعہ پورٹل متعلقہ  پرنسپلز کو  بھجوا دئیے گئے۔

 تمام مرد وخواتین لیکچررز کو کہا گیا ہے کہ وہ 15 ایام کے اندر ڈیوٹی پر پہنچیں، تعینات ہونیوالوں کی ڈگریاں بذریعہ پرنسپل  متعلقہ بورڈ اور  یونیورسٹی  سے تصدیق کروائی  جائیں گی، مذکورہ اساتذہ  دو سال تک ٹرانسفر کی درخواست نہیں دیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے