اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 481.00 زندہ مرغی
  • 697.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.70
  • یورو قیمت خرید: 298.40 قیمت فروخت : 300.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 177.84 قیمت فروخت : 178.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.99 قیمت فروخت : 202.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 75.10
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.65 قیمت فروخت : 905.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248700 دس گرام : 213200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227973 دس گرام : 195432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2957 دس گرام : 2538
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

صوبہ بھر میں 16 ملین کتابوں کی شارٹیج کا انکشاف

23 Mar 2023
23 Mar 2023

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت سمیت صوبہ بھر میں 16 ملین کتابوں کی شارٹیج کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے  رواں سال 51 ملین سے زیادہ کتابیں فراہم کرنی ہیں مگر ٹیکسٹ بک بورڈ نے  ابھی تک 34 ملین 9 سو 72 کتابیں  فراہم کی ہیں، سکولوں میں نئے تعلیم سال کا آغاز یکم اپریل سے ہونے جارہا ہے، تاحال طلباء کو کتابیں فراہم مکمل فراہم نہیں کی گئیں۔

پی ایم آئی یو نے کتابوں کی فراہم کیلئے پروگرام مانیٹرنگ اینڈ ایمپلمنٹیشن یونٹ ٹیکسٹ بک بورڈ کو درخواست کردی، درخواست میں کہا گیا ہے کہ فوری طور پر 16 ملین کتابیں بھی فراہم کی جائیں،  رواں سال قرآن کی لازمی تعلیمی کے لیے کتابیں بھی پرنٹ ہونی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے