اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 406.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.70
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.56 قیمت فروخت : 905.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 242400 دس گرام : 207800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222198 دس گرام : 190482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2841 دس گرام : 2438
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

انصاف آفٹر نون سکولوں کے اساتذہ کے لیے بری خبر

23 Mar 2023
23 Mar 2023

(لاہور نیوز) انصاف آفٹر نون سکولوں کے اساتذہ کیلئے بری خبر، محکمہ سکول ایجوکیشن نے تنخواہیں دینے سے معذرت کرلی۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز کے استعمال پر پابندی عائد کی گئی ہے، انصاف آفٹر نون منصوبہ ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں شامل ہے، اس لیے تنخواہوں کی ادائیگی ممکن نہیں۔

واضح رہے انصاف آفٹر نون سکولوں کے اساتذہ کو سات ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں، صوبے بھر میں انصاف آفٹر نون کے سات ہزار سکول ہیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے