Sehar Timings Mar 26 - Ramazan 4
LHR
04:36 AM
Jafria
04:26 AM
Ramadan Pedia
اپ ڈیٹس
  • 750.00 بیف
  • 1,700.00 بکرے کا گوشت
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 331.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
کھیل

شاہد آفریدی کی لیجنڈ کرکٹرز کےہمراہ ویڈیو وائرل،ایسی بات کہہ دی سن کر سب کی ہنسی نکل جائے

19 Mar 2023
19 Mar 2023

(ویب ڈیسک)شاہینوں کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی لیجنڈ کرکٹرز کے ہمراہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

تفصیلا ت کےمطابق شاہد آفریدی نے ویڈیو میں مزاحیہ انداز میں کہا کہ شاہین نے ٹائٹل جیت کر ہمیں چیلنج دیدیا ہے، میرے پاس تمام پرانی بندوقیں موجود ہیں لیکن سب چلتی ہیں۔ جس پر شعیب اختر نے مصباح الحق کی طرف دیکھتے ہوئے سوال کیا کہ میچ میں انہیں بیٹنگ پر کیوں نہیں بھیجا؟ جس پر شاہد نے جواب دیا کہ وہ مشکل وقت کے پلئیر ہیں جب چیزیں صحیح ہوتی ہیں تو انہیں بھیجا جاتا ہے۔شاہد آفریدی کی بات پر بس موجود تمام کھلاڑیوں کی ہنسی چھوٹ گئیں جبکہ سوشل میڈیا پر بھی مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصرے کئے جارہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے