Sehar Timings Mar 26 - Ramazan 4
LHR
04:36 AM
Jafria
04:26 AM
Ramadan Pedia
اپ ڈیٹس
  • 750.00 بیف
  • 1,700.00 بکرے کا گوشت
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 331.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
کھیل

پی ایس ایل کا فائنل جیتنے پر حارث روف کے تاثرات کیاتھے؟ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

19 Mar 2023
19 Mar 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں سیز ن میں ملتان سلطانز کو پچھاڑ کر فاتح بننے والی ٹیم لاہور قلندرز کے فاسٹ باولر حارث روف کے جیت پر خوشی کے تاثرات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

تفصیلات کےمطابق پی ایس ایل فائنل جیتنے کے بعد لاہور قلندرز کے تمام کھلاڑی اور انتظامیہ خوشی کے مارے میدان میں آ گئی اور اسی دوران حارث رؤف خوشی کے مارے اپنے آنسوؤں پر قابو نہ پا سکے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حارث رؤف رو رہے ہیں اور سی او او لاہور قلندرز ثمین رانا انہیں دلاسہ دے رہے ہیں، ساتھی کھلاڑی راشد خان بھی حارث رؤف کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے