Sehar Timings Mar 26 - Ramazan 4
LHR
04:36 AM
Jafria
04:26 AM
Ramadan Pedia
اپ ڈیٹس
  • 750.00 بیف
  • 1,700.00 بکرے کا گوشت
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 331.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
کھیل

پی ایس ایل کی فاتح لاہور قلندرز پر کن کن انعامات کی بارش ہوئی ؟جانئے

19 Mar 2023
19 Mar 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں سیز ن میں مسلسل دوسری بار فتح سے ہمکنار ہونیوالی ٹیم لاہور قلندرز کو ملنے والی انعامات اور رقم کی تفصیل سامنے آگئی ۔

تفصیلات کےمطابقپی ایس ایل کی فاتح ٹیم لاہور قلندرز کو 24 قیراط سونے سے بنی ٹرافی کے ساتھ 12 کروڑ روپے کی انعامی رقم بھی دی  گئی جبکہ فائنل کی رنز اپ ملتان سلطانز  کو 4 کروڑ 80 لاکھ روپے ملے۔واضح رہے کہ پی ایس ایل کے گزشتہ سیزن میں فاتح ٹیم کو 8 کروڑ جبکہ رنر اپ کو 3 کروڑ 20 لاکھ روپے ملے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے