اپ ڈیٹس
  • 333.00 انڈے فی درجن
  • 334.00 زندہ مرغی
  • 484.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.95 قیمت فروخت : 40.05
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.89 قیمت فروخت : 285.39
  • یورو قیمت خرید: 312.90 قیمت فروخت : 313.50
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.63 قیمت فروخت : 362.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.61 قیمت فروخت : 189.11
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 209.85 قیمت فروخت : 210.35
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.94 قیمت فروخت : 76.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.56 قیمت فروخت : 77.71
  • کویتی دینار قیمت خرید: 926.59 قیمت فروخت : 928.21
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 218300 دس گرام : 187100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 200107 دس گرام : 171507
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2674 دس گرام : 2295
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انشا آفریدی اور اقصی آفریدی کے ملتے جلتے چہروں نے سٹیڈیم میں سب کو چکرا کر رکھ دیا

19 Mar 2023
19 Mar 2023

(ویب ڈیسک)شاہد آفریدی کی صاحبزادیوں کے ملتے جلتے چہروں نے گزشتہ روز لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں شائقین اور کیمرہ مین تک سب کو حیرت میں ڈالے رکھا کوئی بھی انشا اور اقصی آفریدی میں فرق معلوم نہ کرسکا۔

تفصیلا ت کےمطابق قذافی اسٹیڈیم میں قلندرز اور سلطانز کے درمیان کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کا فائنل دیکھنے شاہد آفریدی کی دونوں بڑی بیٹیاں اقصیٰ آفریدی اور انشا اسٹیڈیم میں کراؤڈ کے درمیان موجود تھیں۔میچ کے دوران کیمرا مین بار بار کراؤڈ میں بیٹھی شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی اور شاہین کی سالی اقصیٰ آفریدی کو دکھاتا رہا جسے مداحوں نے انشا سمجھ لیا اور متعدد ٹوئٹس کرڈالیں۔درحقیقت میچ کے دوران انشا کو دکھایا ہی نہیں گیا، میچ کے بعدکی ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں اسٹیڈیم کے اندر شاہین، اقصیٰ اور انشا سےگفتگو کر رہے تھے جب کہ انشا نے چہرے کو ماسک سے ڈھانپا ہوا تھا۔اس کے علاوہ شاہین نے انشا کے ہمراہ ٹرافی پکڑے تصویر بھی لی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور انشا ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کررہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے