Sehar Timings Mar 26 - Ramazan 4
LHR
04:36 AM
Jafria
04:26 AM
Ramadan Pedia
اپ ڈیٹس
  • 750.00 بیف
  • 1,700.00 بکرے کا گوشت
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 331.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
کھیل

حب ریلی 2023،ویمن کیٹگری میں دینا پٹیل نے جیت اپنے نام کر لی

19 Mar 2023
19 Mar 2023

(لاہور نیوز) حب ریلی کراس 2023ء کے مقابلوں میں دینا پٹیل نے 30 کلومیٹر کا فاصلہ 27 منٹ 33 سیکنڈز میں طے کر کے ویمن کیٹگری میں میدان مار لیا۔

تفصیلات کےمطابق مقابلے میں آفرین شیراز دوسری پوزیشن اپنے نام کرنے میں کامیاب رہیں، آفرین شیراز نے 30 کلومیٹر کا مقررہ فاصلہ 28 منٹ اور 36 سیکنڈزمیں طے کیا۔مزید برآں انعم حمید نے تیسری پوزیشن حاصل کی، انعم حمید نے 30 کلومیٹر کا فاصلہ 40 منٹ اور 32 سیکنڈزمیں طے کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے