Sehar Timings Mar 26 - Ramazan 4
LHR
04:36 AM
Jafria
04:26 AM
Ramadan Pedia
اپ ڈیٹس
  • 750.00 بیف
  • 1,700.00 بکرے کا گوشت
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 331.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت اور شوگر ملزم ایسوسی ایشن مستحق خاندانوں کو مفت چینی فراہمی پرمتفق

19 Mar 2023
19 Mar 2023

(لاہور نیوز) رمضان المبارک میں سستی چینی کی فراہمی کیلئے پنجاب حکومت اور شوگر ملز ایسوسی ایشن حکام ایک پیج پر آگئے، ہر مستحق خاندان کو 10 کلو سستی چینی دی جائے گی

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت پنجاب ایس ایم تنویر سے چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن  چوہدری ذکا اشرف کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، سول سیکرٹریٹ میں ہونے والی ملاقات میں شوگر ملز ایسوسی نے  ماہ رمضان صارفین کو سستی چینی کی فراہمی پر اتفاق کیا۔

شوگر ملیں سستی چینی انتظامیہ کی طرف سے مقرر کردہ سیل پوائنٹس پر فراہم کریں گی، شوگر ملز باہمی مشاورت سے ایک دو روز میں چینی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کریں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے