Sehar Timings Mar 26 - Ramazan 4
LHR
04:36 AM
Jafria
04:26 AM
Ramadan Pedia
اپ ڈیٹس
  • 750.00 بیف
  • 1,700.00 بکرے کا گوشت
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 331.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
کھیل

حب ریلی کا آغاز ہوگیا،ڈرائیورز نے ٹریک پر گاڑیاں لے آئے

19 Mar 2023
19 Mar 2023

(لاہورنیوز) شہر قائد میں حب ریلی کراس کا آغاز ہوگیا، 30 کلو میٹر کے مشکل ٹریک پر ڈرائیورز گاڑیاں دوڑائیں گے۔

تفصیلات کےمطابق حب ریلی کراس کی افتتاحی تقریب میں متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے شرکت کی، حب ریلی کراس میں مجموعی طور پر 78 ڈرائیورز اپنے جوہر دکھا رہے ہیں۔سب سے پہلے لیڈیز کیٹگری کے مقابلے ہوں گے، دوسرے نمبر پرویٹرنز کیٹگری کے مقابلے ہوں گے اور تیسرے نمبر پر سٹاک کی چاروں کیٹگری کے مقابلوں کا انعقاد ہوگا۔سب سے آخرمیں پری پئیرڈ کیٹگری کے مقابلے ہوں گے، پری پئیرڈ کیٹگری میں پہلےڈی پھر سی اور اس کے بعد بی اور پھر اے کیٹگریز کے مقابلے ہوں گے، سب سے آخرمیں بائیکرز کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے