Sehar Timings Mar 26 - Ramazan 4
LHR
04:36 AM
Jafria
04:26 AM
Ramadan Pedia
اپ ڈیٹس
  • 750.00 بیف
  • 1,700.00 بکرے کا گوشت
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 331.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
جرم وانصاف

اسلام پورہ پولیس نے 2 پتنگ فروشوں کو گرفتار کر لیا

19 Mar 2023
19 Mar 2023

(لاہور نیوز) پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے، اسلام پورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 پتنگ فروشوں کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان پیدل پتنگوں کی سپلائی لیکر جا رہے تھے پولیس نے دھر لیے، ملزمان کو خفیہ اطلاع پر دوران چیکنگ گرفتار کیا گیا، ملزمان کے قبضہ سے 50 پتنگیں اور 10 کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کر لی گئیں۔

گرفتار ملزمان میں وقاص اور رمضان شامل ہیں، ملزمانر پر مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے