Sehar Timings Mar 26 - Ramazan 4
LHR
04:36 AM
Jafria
04:26 AM
Ramadan Pedia
اپ ڈیٹس
  • 750.00 بیف
  • 1,700.00 بکرے کا گوشت
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 331.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
جرم وانصاف

پی ٹی آئی کے 100 سے زائد کارکن عدالت پیش، ایک روزہ ریمانڈ مل گیا

19 Mar 2023
19 Mar 2023

(لاہور نیوز) لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے 100 سے زائد کارکنوں کو عدالت میں پیش کر کے ایک روزہ جسمانی ریمانڈ لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس نے 100 سے زائد کارکنوں کو کینٹ کچہری میں پیش کیا، عدالت  نے گرفتار کارکنوں کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ پی ٹی آئی کے ایک کارکن متین کی طبعیت خراب ہونے پراسے ہسپتال لے جایا گیا ۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے