Sehar Timings Mar 26 - Ramazan 4
LHR
04:36 AM
Jafria
04:26 AM
Ramadan Pedia
اپ ڈیٹس
  • 750.00 بیف
  • 1,700.00 بکرے کا گوشت
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 331.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
جرم وانصاف

کاہنہ، پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ملزمان کی شناخت ہوگئی

19 Mar 2023
19 Mar 2023

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقہ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ہونیوالے پولیس مقابلے میں ہلاک دونوں ملزمان کی شناخت ہو گئی۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونیوالے ملزمان کی شناخت عبدالرحمن اور ذیشان کے نام سے ہوئی ہے، دونوں ملزمان ڈکیتی، چوری کے مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں دونوں ڈاکوؤں کیخلاف تھانہ نشتر کالونی، شالیمار سمیت لاہور کے مختلف تھانوں میں درج ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ دونوں ڈاکو ایک دن پہلے کاہنہ کے علاقے ریحان گارڈن فیز ون میں ہونے والے پولیس مقابلے میں ہلاک ہوئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے