اپ ڈیٹس
  • 333.00 انڈے فی درجن
  • 334.00 زندہ مرغی
  • 484.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.95 قیمت فروخت : 40.05
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.89 قیمت فروخت : 285.39
  • یورو قیمت خرید: 312.90 قیمت فروخت : 313.50
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.63 قیمت فروخت : 362.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.61 قیمت فروخت : 189.11
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 209.85 قیمت فروخت : 210.35
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.94 قیمت فروخت : 76.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.56 قیمت فروخت : 77.71
  • کویتی دینار قیمت خرید: 926.59 قیمت فروخت : 928.21
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 218300 دس گرام : 187100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 200107 دس گرام : 171507
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2674 دس گرام : 2295
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حب کراس ریلی کی تیاری مکمل،کھلاڑی کل ٹریک پر اتریں گے

18 Mar 2023
18 Mar 2023

(لاہور نیوز) حب ریلی کراس کی تیاریاں مکمل ہو گئیں، 30 کلو میٹر کے مشکل ٹریک پر اتوار کو ڈرائیورز گاڑیاں دوڑائیں گے۔

تفصیلات کےمطابق حب ریلی کراس میں شرکت کیلئے ٹاپ ڈرائیورز نے ٹریک کی ریکی مکمل کر لی، ریلی کیلئے ڈرائیورز کی میٹنگ میں شیڈول طے کر لیا گیا، سب سے پہلے لیڈیز کیٹیگری کے مقابلے ہوں گے۔دوسرے نمبر پر ویٹرنز کیٹیگری، تیسرے نمبر پر اسٹاک کی چاروں کیٹیگریز کے مقابلے ہوں گے، آخر میں پری پئیرڈ کیٹیگری کے مقابلے ہوں گے، پری پئیرڈ کیٹیگری میں پہلے ڈی پھر سی اس کے بعد بی اور پھر اے کیٹیگری کے مقابلے ہوں گے۔

سب سے آخر میں بائیکرز کے درمیان مقابلہ ہو گا، 80 ڈرائیورز نے حب ریلی کے دسویں ایڈیشن میں انٹری کرائی ہے، 50 سے زائد بائیکرز ایونٹ میں حصہ لیں گے۔30کلو میٹر پر مشتمل حب ریلی کے نئے ٹریک پر صرف ایک لیپ ہو گا، مشکل ٹریک میں 7 کلو میٹر کی ساحلی پٹی بھی شامل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے