اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 432.00 زندہ مرغی
  • 626.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.60
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.53 قیمت فروخت : 905.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 242300 دس گرام : 207800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222107 دس گرام : 190482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2842 دس گرام : 2440
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

آمنہ الیاس نے ملائیکا اروڑہ کا روپ دھار لیا، عوام کی اداکارہ پر شدید تنقید

18 Mar 2023
18 Mar 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ آمنہ الیاس کو بھارتی اداکارہ ملائیکا اروڑہ کا روپ دھارنے پر عوام نے آڑھے ہاتھوں لے لیا۔

تفصیلات کےمطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں آمنہ الیاس کو ایک کمرے میں ملائیکا اروڑا کے انداز کو کاپی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے وائرل ہونے والی بولڈ ویڈیو میں آمنہ الیاس کو تنگ جینز اور ٹی شرٹ میں دیکھا جا سکتا ہے اور ہاتھ میں کولڈ ڈرنک ہے پاکستانی اداکارہ بھارتی اداکارہ کے چلنے کے انداز کو کاپی کرتی اور فوٹوگرافرز کو خصوصی پوز دیتی دکھائی دیتی ہیں۔

 انسٹا گرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو کے پس منطر میں فرضی فوٹوگرافرز کی آوازیں بھی سنائی دیتی ہیں کہ ملائیکا میڈم ذرا رُک جائیں یا ذرا ایسا انداز دکھائیں۔دوسری جانب لوگوں نے آمنہ الیاس کے انداز کو نامناسب قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایک ہی تیر سے دو شکار کیے، یعنی انہوں نے ملائیکا اروڑا پر تنقید بھی کی اور اپنی تشہیر بھی کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے